خطبات محمود (جلد 6)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 567 of 580

خطبات محمود (جلد 6) — Page 567

۵۶۷ ہو سکتا۔ جن کاموں میں جسم کا تعلق ہو۔ وہ محض اخلاص سے نہیں ہو سکتے ۔اگر اس نکتہ کو مدنظر رکھو تو تمہارا ترقی کا قدم تیزی سے اُٹھ سکتا ہے۔ ما سے ۔ اللہ تعالی توفیق دے کہ ہم ان تمام ذرائع کو استعمال کر سکیں۔ جن سے ہماری ترقی میں سرعت پیدا ہو۔ اور اسلام جلد پھیل جائے ۔ آمیں نے : الفضل و ر دسمبر ته )