خطبات محمود (جلد 6) — Page 47
۴۷ نیست ہے ۔ اس لیے اگر کوئی احمدی اس میں مبتلا ہوتا ہے تو لوگوں کو انتبلا۔ آتا ہے۔ کیونکہ یہ مرض غیروں کیلئے بطور عذاب کے ہے ۔ اگر چہ اس میں ہمارے بعض آدمیوں کا مبتلا ہونا کوئی بات نہیں ہے۔ دیکھو صحابہ رضوان اللہ علیہم کے وقت میں نمودار کفار کے لیے بطور عذاب کے تھی مگر اس تلوار کی جنگ میں صحابہ بھی مارے جاتے تھے۔ مگر ان کے لیے عذاب نہ تھی۔ کیونکہ اس وقت تلوار سے مرنا دشمنوں کے لیے تباہی تھا۔ صحابہ کے لیے تباہی نہیں تھی۔ کیونکہ صحابہ مرنے سے کم نہیں ہوتے تھے ۔ بلکہ بڑھتے تھے اور دشم اور دشمن مرتے تھے اور کم ہوتے چلے جاتے تھے۔ پس جس مرنے سے کوئی قوم بڑھ جاتے ۔ وہ اس کیلئے عذاب نہیں ہو سکتا۔ پھر بھی جو نا واقف لوگ ہوتے ہیں۔ وہ ابتلاء میں پڑ جاتے ہیں ۔ کہ جب یہ مرض بطور عذاب کے ہے تو احمدی کیوں مبتلا ہوتے ہیں۔ ان لوگوں کو امتلاء سے بچے لوگوں کو ابتلا ر سے بچانے کے لیے دعاؤں کی ضرورت ہے ۔ کہ اللہ تعالے جماعت کو محفوظ رکھے۔ مختلف ذریعوں سے معلوم ہوا ہے کہ طاعون کا حملہ سخت ہے ۔ قادیان کے چاروں طرف طاعون ہے یہیں دوستوں کو چاہیئے کہ اپنے لیے بھی اور دوسرے بھائیوں کے لیے بھی دعائیں کریں کیونکہ رسول کریم صلی الله اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ جب ایک شخص دوسرے کے حق میں دعا کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس کی دعا کو قبول کرتا ہے اور دعا کرنے والے کے کام بھی درست کرتا ہے لیے خدا تعالیٰ فرماتا ہے جب ایک شخص مخلوق ہو کر دوسرے کے لیے اس قدر کوشش کرتا ہے تو میں تو خالق ہوں۔ میں کیوں نہ اس پر فضل کروں پیس ایک دوسرے کے لیے دُعائیں کرنے سے دُعائیں بہت قبول ہونی مقبول ہوتی ہیں ۔ طاعون خدا کا کا ایک عذاب ہے۔ جو حضرت مسیح موعود کی تائید کے لیے یہ موعود کی تائید کے لیے بھیجی گئی ہے ۔ اگر ہماری جماعت کی رفتار ترقی کو دیکھا جائے تو ثابت ہو گا کہ ساٹھ ستر فیصدی آدمی طاعون کی وجہ سے سلسلہ میں داخل ہوتے ہیں۔ مجھ کو یاد ہے کہ طاعون کے دنوں میں پان پان سو، ہزار ہزار آدمی کی بیعت کے خطوط حضرت صاحب کے پاس روزانہ آتے تھے۔ تو چونکہ یہ احمدیت کی صداقت کا ایک نشان ہے اور جب تک جماعت کی حفاظت نشان کے طور پر نہ ہو۔ یہ نشان کامل تجلی کے ساتھ ظاہر نہیں ہو سکتا اس لیے دُعا کرنی چاہیے کہ اللہ تعالیٰ امتیازی طور پر ہماری جماعت کو اس مرض سے بچاتے ۔ دوسرے ہیں اس سے ایک اور فائدہ بھی اُٹھانا چاہتے ۔ خدا کا وعدہ ہے کہ وَ إِذَا سَالَكَ صحیح مسلم بحواله مشكوة كتاب المصابيح كتاب الدعوات الفصل الاول ۔