خطبات محمود (جلد 6)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 443 of 580

خطبات محمود (جلد 6) — Page 443

له الدام سب کو جھکنا پڑے گا۔ اگر ایک کپڑا دو آدمی اوڑھے ہوتے ہوں اور اس کو آگ لگ جائے تو ایک ہی کا نفقات نہ ہوگا بلکہ دونوں کا ہوگا۔ گویا اس رس کے پکڑنے پر ہم اس بات کے لیے مجبور ہو گئے کہ آپس میں ایک دوسرے سے ہمدردی کریں۔ کیونکہ اگر ایک خراب ہوگا۔ تو دوسرے پر بھی اس کا اثر پڑے گا۔ اور اگر سے ٹوٹے گا تو سب گریں گے۔ پس اعتصام ہی ہے جو حقیقی اتحاد قائم کرتا ہے پیپس اتفاق کے لیے حبل اللہ کی ضرورت ہے۔ اور یہ ذریعہ ہمارے ہی ہاتھ میں ہے۔ یہ نیچرل اور طبعی ذریعہ اتفاق پیدا کرنے کا ہے ۔ اس کے سوا کوئی ذریعہ نہیں ۔ اس کے سامان کیا ہی اگر اللہ تعالی نے توفیق دی تو انشاء اللہ اگلے جمعہ بیان کروں گا۔ (الفضل ۳۱ متى شاملة )