خطبات محمود (جلد 6)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 357 of 580

خطبات محمود (جلد 6) — Page 357

۳۵۷ پس یہ بڑے افسوس کی بات ہے ۔ میری عادت نہیں کہ پہلے سوچ کر اور تیاری کر کے بولوں ۔ اللہ تعالیٰ جماعت کو توفیق دے اور ان میں آپس میں تعلق پیدا کرے۔ اور سمجھیں کہ ایک خدا کے عابد ہیں۔ اور ایک بادی سے ہدایت پانے والے پر آپس میں تعلق اخوت پیدا کرنا ضروری فرض ہے ۔ خدا تعالیٰ آپ لوگوں کو ان باتوں کے سمجھنے اور ان پر عمل کرنے کی توفیق دے۔ آمین ثم آمین ۔ ( الفضل ۲۲ دسمبر ته )