خطبات محمود (جلد 6)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 274 of 580

خطبات محمود (جلد 6) — Page 274

۲۷۴ کرلے جاتے ۔ اس کے لیے یہی ضروری ہے کہ کنارے پر جا کر آرام کرے ۔ اسی طرح وہ شخص جو دین کی خدمت کرتا ہے وہ اگر وقت سے پہلے بیٹھ جاتا ہے۔ تو یقیناً اپنے آپ کو تباہ کر لیتا ہے۔ پیس جو لوگ دینی کام کرنے کے لیے کھڑے ہوتے ہیں انہیں یاد رکھنا چاہتے کہ اس کام کے لیے دنیامیں کوئی کرنے کے لیے ہی انہیں یاد رکھنا دن عرصہ مقررہ نہیں کہ کچھ مدت خدمت کرنے پر وہ چھوڑ سکیں۔ دنیا میں کسی وقت بھی دینی کام کو چھوڑنا ایساہی ہے جیسے کوئی آدھا کام کر کے چھوڑ دے۔ اور بعینہ اس عورت کی مثال ہے جس کا ذکر قرآن مجید میں اس کی ہے جس ذکر ہے کہ خود سوت کاتنی اور پھر خود ہی اُسے ٹکڑے ٹکڑے کر دیتی ۔ کی خُدا تعالیٰ ہمیں توفیق دے کہ خدا کے لیے جو خدمت کریں وہ اس کے کرنے میں دوام اور قیام طاقت دے اور اس سے ہٹ جانے اور اس کو چھوڑ دینے سے بچائے ۔ آمین : الفضل و راگست شاه )