خطبات محمود (جلد 6) — Page 266
۲۶۶ وَالَّذِينَ يُؤْمِنُونَ بِمَا أُنْزِلَ إِلَيْكَ وَمَا أُنْزِلَ مِنْ قَبْلِكَ وَبِالْآخِرَةِ هُمُ يُوقِنُونَ ۔ یہ شرطیں جب کسی میں پائی جائیں۔ تو وہ متقی ہوتا ہے۔ اور جب یہ شرطیں پائی جاتی ہیں ۔ تب قرآن روحانیت کی طرف راہ نمائی کرتا ہے ۔ وہ شرطیں یہ ہیں :۔ (1) ایمان بالغیب (۲) اقامت نماز (۳) جو کچھ دانے دیا ہو امیں سے خرچ کرنا (۴) رسول کریم پر اور آپ سے پہلے نبیوں پر جو کچھ اترا۔ اور جو آئندہ نازل ہوگا۔ اس پر ایمان لانا۔ ان شرطوں کو جو انسان پورا کر لیتا ہے اس پر روحانیت کا دروازہ کھل جاتا ہے، لیکن جو ان کو اس طرح پورا نہیں کرتے ہیں جس طرح ان کے پورا کرنے کا حق ہے انہیں قرآن ہدایت نہیں کرتا یہی وجہ ہے کہ بہت لوگ قرآن پڑھتے ہیں۔ مگر کہتے ہیں۔ یہیں کچھ فائدہ نہیں ہوتا ۔ بات دراصل یہی ہے کہ قرآن اسی وقت ہدایت کرتا ہے۔ جبکہ یہ شرائط پوری ہوں ۔ ان شرائط میں سے ایک شرط یہ ہے کہ نماز کو قائم کرنا اور جماعت کے ساتھ ادا کرنا بعض لوگ بے علمی اور نا واقفیت کی وجہ سے کہتے ہیں کہ جمعہ کی نماز باجماعت پڑھنا فرض ہے۔ حالانکہ بات یہ ہے کہ جمعہ کی نماز ایسی ہی فرض ہے ۔ جیسا کہ ساری نمازیں قرآن کریم میں جمع کی نماز کا اگر ایک جگہ ذکر آیا ہے تو روزانہ نمازوں کا ذکر متعدد جگہ آیا ہے ۔ پس جمعہ کی نماز دوسری نمازوں سے زیادہ فرض نہیں ہے، لیکن لوگ لاعلمی کی وجہ سے سمجھتے نہیں ۔ اور صرف جمعہ کی نماز باجماعت ادا کرنا فرض جانتے ہیں ۔ حالانکہ قرآن کریم میں - حالانکہ قرآن کریم میں جہاں جہاں اقیموا الصلوة کا ذکر آیا ہے۔ وہاں نماز با جماعت کا ہی ہی حکم ہے ۔ حتی کہ ایک صحابی کے کے متعلق متعلق لکھا ہے کہ وہ کہتے نمازہ ہوتی ہی نہیں جب تک کہ جماعت نہ ہو مگر ہمیں صحابہ کے قول پر ہی آ ہی اکتفاء کرنے کی ضرورت نہیں۔ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اقوال بھی ایسے ہی ملتے ہیں۔ چنانچہ فرماتے ہیں ۔ جو لوگ عشاء اور صبح کی نماز باجماعت پڑھنے کے لیے مسجد میں نہیں آتے ۔ میرا دل چاہتا ہے کہ میں اپنی جگہ کسی اور کو نماز پڑھانے کے لیے کھڑا کر دوں ۔ اور اپنے ساتھ اور آر ساتھ اور آدمیوں کو لیکر ان یران کے سر پر ایندھن رکھ کر اُن لوگوں کے گھروں میں جاؤں ۔ اور آدمیوں سمیت ان کے گھروں کو جلا کر راکھ کر دوں کے دیکھو رسول کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم جیسا رحیم انسان جو کسی کی ادنیٰ سے ادنی تکلیف کو بھی نہیں دیکھ سکتا تھا اور جس کے متعلق خدا تعالیٰ فرماتا ہے - رحمة للعلمين ۔ وہ جب یہ کہنا ہے کہ جو لوگ مسجد مں نماز پڑھنے کے لیے نہیں آتے ان کو مع اُن کے گھروں کے جلا دوں ۔ تو اس سے یہ نہیں سمجھا جا سکتا کہ با بخاری ومسلم بحواله مشكورة كتاب الصلواة في الجماعة وفضلها : له الانبياء : ١٠٨