خطبات محمود (جلد 6) — Page 229
۲۲۹ ہونگے۔ نہ کہ تلوار ہے۔ تو خدا کی طرف سے جو وعدے ہیں ان کے ظہور کے ابتدائی نشانات اگر چہ نہایت باریک ہیں نو خدا سے ہیں جو ظاہر میں عام لوگوں کو نظر نہیں آیا کرتے ۔ مگر حقیقت بین نگا ہیں ان کو دیکھ لیتی ہیں اور اب بھی دیکھ رہی ہیں۔ اللہ تعالیٰ ہمیں توفیق دے کہ ہم اپنے فرض کو سمجھیں اور اس کو پورا کرنے کی کوشش کریں ۔ تاکہ اس کا فضل نازل ہو۔ اور مسیح موعود سے جو وعدے کئے گئے ہیں ۔ ہم اللہ تعالی کے فضل سے اپنی آنکھوں سے پورا ہوتا دیکھ لیں " ( الفضل ۔ ارجون شاشاته ) (