خطبات محمود (جلد 6)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 219 of 580

خطبات محمود (جلد 6) — Page 219

۲۱۹ جگہ ہے۔ جہاں احمدیت کی تبلیغ منع ہے اور اس پر صداقت کے دروازے بند ہیں۔ اس لیے صداقت کے قیام کے لیے گورنمنٹ کی فوج میں شامل ہو کر ان ظالمانہ روکوں کو دور کرنے کے لیے گورنمنٹ کی مد کرنا احمدیوں کا مذہبی فرض ہے پس کوشش کرو تا تمہارے ذریعہ وہ شاخیں پیدا ہوں جنکی حضرت مسیح موعود نے اطلاع دی ہے۔ وہ وقت اب آتا ہے کہ اس ملک میں حضرت صاحبزادہ عبداللطیف آتا کہ میں صاحبزادہ شہید کے قائم کئے ہوئے پودے کو مضبوط کیا جائے ۔ اور اس کی آبیاری کی جائے یہیں کوشش کرتی چاہتے کہ وہ ملک حکمت سے نکل کر نور میں آتے۔ اور اللہ تعالیٰ ہمیں وہ دن دکھائے کہ حضرت مسیح موعود کے نشانات پورے ہوں اور ہم صداقت کو پھیلا ہوا دیکھیں ۔ آمین : الفضل ۲۷ متى ساقلة )