خطبات محمود (جلد 6) — Page 190
۱۹۰ سکا۔ تو ایسی باتیں یہاں کے لوگوں میں پیدا ہو گئیں جو پیدا نہیں ہونی چاہتیں تھیں۔ ان لوگوں کی حالت اس لیے ہو گئی کہ وہ روزانہ روحانی غذا کے نہ ملنے کی وجہ سے اپنی حالت پر قائم نہ رہ سکے۔ کیونکہ وہ تو سہارے کے محتاج ہو گئے تھے۔ اب یہاں ایک غور طلب سوال پیدا ہو گیا ہے جو یہ ہے کہ قادیان کی مرکزی حیثیت تو چاہتی ہے کہ یہاں روزانہ انہ تعلیم تعلیم کا سلسلہ جاری رہے ۔ کیونکہ مہمان روزانہ باہر سے سے آتے رہتے ہیں۔ ان کی کی حالت متقاضی ہوتی ہے کہ روزانہ درس تدریس کا سلسلہ جاری رہے مگر اس کا نتیجہ یہ ہے کہ یہاں کے لوگ اس کے عادی ہو جاتے ہیں اور عادت کے باعث اگر کچھ دنوں کے لیے یہ سلسلہ رک جاتے تو ان سے بعض میں کمزوری پیدا ہونی شروع ہو جاتی ہے۔ پس چونکہ قادیان کی مرکزی حیثیت سے باہر والوں کے لیے روزانہ درس کی ضرورت ہے اور یہاں کے لوگوں کے لیے روزانہ درس بطور عادت ہو جاتا ہے اس لیے اب درس کا سوال بہت اہم ہو گیا ہے ۔ میرے نزدیک یہ بات ضروری ہے کہ ہمیشہ درس جاری رہے اور مہمانوں کی ضروریات مقدم ہوں ۔ اور وہ لوگ جن ۔ لوگ جن کے لیے روزانہ درس بطور عادت ہو گیا ہے اور جو اگر درس نہ ہو تو ٹھوکریں دیا ہے اور جوا؟ کھاتے ہیں انھیں میں ایک نصیحت کرتا ہوں کیونکہ درس میں کبھی روکاوٹ بھی پیدا ہونا ہوتی کیونکہ بشریت ہر ایک شخص کے ساتھ لگی ہوتی ہے۔ باریاں بھی آتی ہیںاور بھی بھوریاں ہوتی ہیں ہیں ترے پس میرے نزدیک وہ لوگ جو روزانہ درس سنتے ہیں۔ ان کو چاہیئے کہ وہ وہ عادت کے طور پر اسے نہ سنیں بلکہ اپنا روزانہ محاسبہ بھی ساتھ جاری رکھیں ۔ جن لوگوں کو عادت ہو جاتی ہے ۔ وہ واقعی ابتلاء میں پڑتے ہیں، لیکن اگر وہ محاسبہ جاری رکھیں گے تو ٹھوکروں سے بچ جائیں گے ۔ دیکھا جاتا ہے کہ جن لوگوں کو کسی حرکت کی عادت ہو جاتی ہے ۔ وہ ہروقت ان سے سرزد ہوتی رہتی ہے۔ مثلاً بعض لوگوں کو ناک ہلانے کی عادت ہوتی ہے ۔ بعض کو خاص طور پر ہاتھ ہلانے کی عادت ہوتی ہے ۔ وہ اسی طرح ده ای ہو جاتی ہے کہ بغیر جانے کے وہ یہ حرکت شروع کر دیتے ہیں، لیکن اگر کوئی شخص جان کر کسی کام لیے ہزار بار بھی کوئی حرکت کرے تو وہ اس کی عادت میں داخل نہیں ہوگی ۔ کے ایک دوست جو پرانے مخلص ہیں ان کو دیکھا ہے کہ ان کی انگلیاں ملتی رہتی ہیں ان سے پوچھا بہتی ہیں گیا تو انہوں نے کہا کہ غیر احمدی ہونے کی حالت میں زیادہ نہیں پھرانے کے باعث یہ عادت ہو گئی ہے۔ آخر تسبیح نہ بھی ہو تو بھی انگلیاں بہتی رہتی ہیں۔ تو اس قسم کی عادت کی وجہ غفلت ہوتی ہے اور غفلت کے باعث اعصاب خود بخود حرکات کرتے رہتے ہیں ہیں وہ لوگ جو روزانہ درسوں لوگ جو روزانہ درسوں میں شامل ہوں وہ بطور