خطبات محمود (جلد 6)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 177 of 580

خطبات محمود (جلد 6) — Page 177

144 فرائض عائد ہوتے ہیں۔ ان پر عمل کرتا ہے ، بلکہ چاہتا ہے کہ خدا کے لیے اگر اور بھی کچھ کام ہوں تو ان کو بھی بجا لاؤں ۔ کوئی آدمی صرف اس پر خوش نہیں ہو گا کہ وہ محض قید سے آزاد کر دیا جاتے ۔ بلکہ انعام یافتوں میں سے ہونا پسند کریگا ۔ یہ کبھی نہیں ہوگا کہ اگر کسی دانا انسان کو انعام دیا جائے تو وہ کہے کہ مجھے مہربانی کر کے یہ نہ دیجئے بلکہ وہ زیادہ سے زیادہ لینے کی کوشش کریگا۔ پس ایک وصل الی اللہ کے لیے تو جس قدر اس سے ہو سکے گا کوشش کریگا ۔ اور صرف فرائض کے ادا کرنے پر ہی اکتفا نہیں کریگا بیماری شریعت لعنت نہیں بلکہ رحمت ہے جو اس پر عمل کریگا وہ خدا تعالیٰ کے فضلوں سے حصہ پائے گا۔ پس جو یہاں آتے ہیں۔ اگر وہ اجتماع نہیں کرتے ہوجہ ادھر ادھر پھرتے رہتے ہیں تو وہ اپنے اوقات کو ضائع کرتے ہیں۔ ان کو یا در رکھنا چاہتے کہ یہ میلہ نہیں ہے۔ یہ جلسہ خدا تعالیٰ کے منشار کے ما تحت حضرت مسیح موعود کے ذریعہ اس لیے قائم کیا گیا۔ کیا گیا ہے کہ وہ صدیوں کے زنگ جو انسانی قلوب پر چھاتے ہوتے تھے دھوئے جائیں۔ اور وہ جو صدیوں سے تاریکیوں اور ظلمتوں میں پڑے تھے ان کو روشنی کے بلند مینار پر پہنچا دیا جائے ہیں اس مقام پر لوگوں کو خدا تعالیٰ اس لیے جمع کرنا چاہتا ہے ار پر که نا ان کو پاک کرے جو شخص ان اغراض کو پورا نہیں کرتا۔ اس کا ایمان خطرہ میں ہے ۔ آپ لوگوں کے پاس تھوڑا وقت ہے۔ پس چاہیئے کہ اس کو آپ اچھی طرح صرف کریں اور اس سے بہت زیادہ فائدہ اُٹھائیں ۔ اور جو باتیں آپ کو بتائی جائیں ان ن پر پر عمل عمل کو کریں ۔ چونکہ ہمارا تمام دنیا۔ نیا سے مقابلہ ابلہ ہے اور ہماری تعداد و طاقت ان کے مقابلہ میں کچھ بھی نہیں۔ اس لیے نہیں بہت ہی کو شش کی ضرورت ہے ۔ بروقت چوکس و ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے ۔ اگر اس وقت ہم سنتی کریں اور چستی سے کام نہ لیں کرنانہ جو آسمان سے ہمارے لیے نازل کئے وران ہتھیاروں سے کا یا ان کو توا ہے گتے ہیں۔ تو طاقتور دشمن کا کیا مقابلہ کر سکیں گے۔ پس آپ لوگوں کا فرض ہے کہ آپ ان ہتھیاروں کا کہ استعمال سیکھیں ۔ تا کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا جلال ظاہر ہو دراپ کے ذریعہ وہ نور دنیا میں پھیلے، جو دنیا میں گم ہو چکا تھا ۔ اگر آپ لوگ ایسا کریں گے تو اللہ تعالیٰ کی رحمت کے وارث ہو جائیں گے ۔ اللہ کی رحمت ہو اس پر جو بات کو سنے اور سمجھے اور اس پر عمل کرنے کی کوشش کرے اور اللہ کی برکتیں ہوں ان پر جو دین کے لیے کوشش کریں ؟ مدت سے الفضل حکیم اپریل او له )