خطبات محمود (جلد 6) — Page 364
کے ہوتے ہوئے پھر اُلٹے رستوں اور گلیوں میں ٹھوکریں کھاتے تو گائیڈ کا کیا قصور۔اس کی قیمتی ہوگی۔پس جس کے لیے ہدایت نہیں آئی۔اگر وہ ٹھوکریں کھاتے تو وہ مجبور ہے۔مگر مسلم کے لیے تو ہدایت آگئی۔اس کے سامنے راستہ روشن ہے۔اگر یہ گرے یا بھولے تو اس کا عذار معقول نہ ہو گا۔اللہ تعالیٰ سب کو توفیق عنایت کرے کہ اس کے تجربہ کئے ہوئے احکام پر مل کریں۔اور پھر ترقیات نصیب کرے جو سچے مومنوں کے لیے اس نے قرار دی ہیں۔آمین : الفضل درجنوری ۱۹۲۰)