خطبات محمود (جلد 6) — Page 357
پس یہ بڑے افسوس کی بات ہے۔میری عادت نہیں کہ پہلے سوچ کر اور تیاری کر کے بولوں۔اللہ تعالیٰ جماعت کو توفیق دے اور ان میں آپس میں تعلق پیدا کرے۔اور یہ جھیں کہ ایک خدا کے عابد ہیں۔اور ایک ہادی سے ہدایت پانے والے پر آپس میں تعلق اخوت پیدا کرنا ضروری فرض ہے۔خدا تعالیٰ آپ لوگوں کو ان باتوں کے سمجھنے اور ان پر عمل کرنے کی توفیق دے۔آمین ثم آمین۔الفضل ۲۲ دسمبر ته )