خطبات محمود (جلد 6) — Page 236
۲۳۶ نہیں کرتی۔یہ وہ شخص ہے جو مسلمانوں کا لیڈر کہلاتا ہے۔اور پچھلے دنوں رولٹ ایکٹ کے خلاف اظہار ناراضگی کے طور پر وہ مستعفی ہو گیا ہے۔جو شخص خدا کے قانون کو پسند نہیں کرتا۔وہ بندوں کے قانون کو کہاں پسند کر سکتا ہے۔پس ہم اس جہان میں رہتے ہوئے بھی ایک اور جہان میں رہتے ہیں۔کیونکہ یہ لوگ ہمارے خیالا ہمارے جذبات کو سمجھ ہی نہیں سکتے۔ہماری باتیں ان کے لیے گونگے کے اشاروں سے زیادہ نہیں۔یہ مشکلات ہیں جو نہیں درپیش ہیں۔ان کے علاوہ اور بہت ہیں جن کا اظہار نہیں کیا جا سکتا ہیں نہیں چاہتے کہ پیچھے دل سے دعاؤں میں مصروف ہو جائیں۔تا خدا کے فضلوں کو جذب کر سکیں " ) الفضل ۲۱ جون ۱۹۱۹ ) 121919)