خطبات محمود (جلد 6)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 229 of 580

خطبات محمود (جلد 6) — Page 229

۲۲۹ ہونگے، نہ کہ تلوار سے۔تو خدا کی طرف سے جو وعدے ہیں ان کے ظہور کے ابتدائی نشانات اگرچہ نہایت باریک ہیں جو ظاہر میں عام لوگوں کو نظر نہیں آیا کرتے۔مگر حقیقت بین نگاہیں ان کو دیکھ لیتی ہیں اور اب بھی دیکھ رہی ہیں۔اللہ تعالیٰ ہمیں توفیق دے کہ ہم اپنے فرض کو سمجھیں اور اس کو پورا کرنے کی کوشش کریں۔تاکہ اُس کا فضل نازل ہو۔اور مسیح موعود سے جو وعدے کئے گئے ہیں۔ہم اللہ تعالے کے فضل سے اپنی آنکھوں سے پورا ہوتا دیکھ لیں ؟ ) الفضل۔ارجون له )