خطبات محمود (جلد 5)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 541 of 653

خطبات محمود (جلد 5) — Page 541

خطبات محمود جلد (5) ۵۴۰ خرچ کا موقعہ نہیں ہوگا۔ابتداء ہی انعام کا موقعہ ہوتا ہے۔آج تو ہم دین کے لئے مانگنے جاتے ہیں۔پھر لوگ دینے آئیں گے مگر لینے والوں کو ضرورت نہ ہوگی۔تو سب سے پہلے قادیان کی جماعت نمونہ دکھائے۔جہاں تک ہو سکے کرے۔اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ہماری جماعت کے لوگ اس کام کی اہمیت کو سمجھ لیں یہ خطرناک وقت ہے۔خدا وند تعالیٰ ہمیں اس میں کامیاب ہونے کی توفیق دے اور اپنے فضل سے کامیابی کا منہ دکھائے۔آمین۔الفضل ۲۵ / اگست ۱۹۱۷ء)