خطبات محمود (جلد 5)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 558 of 653

خطبات محمود (جلد 5) — Page 558

۵۵۷ 73 خطبات محمود جلد (5) خلاصه خطبه جمعه ( فرموده ۱۴ استمبر ۱۹۱۷ء بر مکان شہزادہ واسدیوارف بریلی شملہ ) آج کے خطبہ میں تشہد و تعوذ کے بعد حضور نے وَإِذَا تُجَحِيمُ سُعِرَتْ وَإِذَا الْجَنَّةُ ازْلِفَتْ کی نہایت لطیف تفسیر فرمائی اور فرمایا کہ شیطان نے اس زمانہ میں حملے تو بے شمار اور اس زور کے ساتھ کئے ہیں جن کی نظیر پہلے نہیں ملتی ۔ مگر ان حملوں سے غیر مبایعین کے الگ ہیں اور نیا حملہ ہے۔ یہ لوگ احمدی کہلا کر حضرت احمد اور احمدیت سے دشمنی رکھتے ہیں اور اشاعت احمدیت میں حارج ہیں۔ الفضل ۱۸ استمبر ۱۹۱۷ ء ص ۱۲ کالم ۳ )