خطبات محمود (جلد 5)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page iii of 653

خطبات محمود (جلد 5) — Page iii

عرض ناشر خطبات محمود کی جلد میں قبل ازیں فضل عمر فاؤنڈیشن ربوہ سے شائع ہوئی ہیں۔ نظارت نشر و اشاعت قادیان ابتدائی 15 جلدوں کی کمپوزنگ کرا کے پہلی بار ان کو حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کی منظوری سے شائع کرنے کی سعادت حاصل کر رہی ہے۔ اللہ تعالی تمام قارئین کو حضرت خلیفہ المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بیان فرمودہ حقائق و معارف کو سمجھنے اور ان انوار و فیوض سے مستفید ہونے کی توفیق عطا فرمائے اور ان جلدوں کی تیاری کے سلسلہ میں تعاون کرنے والے جملہ کا رکنان کو اجر عظیم عطا فرمائے ۔ آمین ڈائریکٹر فضل عمر فاؤنڈیشن انڈیا