خطبات محمود (جلد 5) — Page 567
خطبات محمود جلد (5) انعام تم پر کیا ہے۔اس کی قدر کرو۔اور اس سورۃ کو ہر وقت یاد رکھو نیز خدا کے خوف کو دل میں جگہ دو۔تا کہ ان عذابوں اور سزاؤں سے بچو جن سے خدا تعالیٰ نے اس سورۃ میں ڈرایا ہے۔اللہ تعالیٰ آپ لوگوں کو اس کی توفیق دے۔آمین۔(الفضل ١٦ /اکتوبر ۱۹۱۷ء)