خطبات محمود (جلد 4)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 402 of 574

خطبات محمود (جلد 4) — Page 402

خطبات محمود جلد ۴ ۴۰۲ سال ۱۹۱۵ اس میں شیطان داخل ہو جاتا ہے۔رمضان کے دن قرآن سے خاص تعلق رکھتے ہیں کیونکہ اس میں قرآن شریف کی ابتداء ہوئی ہے۔پھر جبرائیل رمضان کے مہینے میں قرآن کا دور ختم کرواتے تھے۔اس لئے یہ مہینہ خصوصا قرآن پر غور کرنے کا ہے اور قرآن ایک ایسا سمندر ہے کہ اس میں غوطہ مارنے والا کبھی موتیوں سے خالی نہیں آتا۔ہماری جماعت کو چاہیے کہ اس ماہ میں قرآن کا زیادہ مطالعہ کرے تا خدا تعالیٰ ان کے دلوں کو معرفت اور روحانیت سے بھر دے۔ل البقرة : ٢ تا ٦ الفضل ۳ اگست ۱۹۱۵ء) اپنے موتی سوروں کے آگے نہ پھینکو متی باب ۷ آیت ۶ برٹش اینڈ فارن بائیبل سوسائٹی لندن ۱۸۸۷ء مناسب نہیں کہ لڑکوں کی روٹی لے کر کتوں کو پھینک دیوئیں۔متی باب ۱۵ آیت ۲۶۔برٹش اینڈ فارن بائبل سوسائٹی لندن ۷ ۱۸۸ء البقرة: ۲۵۶ هي العنكبوت:۷۰ البقرة: ١٨٦ ک بخاری کتاب الصوم باب اجود ما كان النبي يكون في رمضان۔