خطبات محمود (جلد 4)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 394 of 574

خطبات محمود (جلد 4) — Page 394

خطبات محمود جلد ۴ ۳۹۴ سال ۱۹۱۵ء 66 ہو جائیں گے۔جس طرح ابن زبیر کو ہم اندر آنا چاہتے ہیں کے کہنے سے اندر جانے کا موقع مل گیا اسی طرح کمزور بھی داخل ہو جائیں گے۔پس تم لوگ ایک طرف کوشش کرو اور دوسری طرف مل کر دعائیں کرو۔پھر جو کوئی کمزور ہو گا اس کی دعا بھی سب کے ساتھ مل کر منظور ہو جائے گی۔خدا تعالیٰ تم سب کو اس نے قابل بنائے۔آمین الفضل ۱۸۔جولائی ۱۹۱۵ ء ) یونس : ۹۱ الفاتحة : ٢ ال عمران : ۳۲ تذکرہ صفحہ ۳۹۷۔ایڈیشن چہارم 66 وہ بھلا خدا کے شیر پر ہاتھ ڈال سکتا ہے سیرت المہدی حصہ اول صفحہ ۹۶ مصنفہ حضرت مرزا بشیر احمد صاحب ایم۔اے _COUNT: امیر، نواب ( علمی اردو لغت صفحہ ۱۱۰۹ مطبوعہ لاہور ۱۹۹۶ء) کے ڈیوک (DUKE):شہزادے کے بعد سب سے بڑا عہد یدار، رئیس ( قومی انگریزی اردو لغت صفحه ۶۳۱ مطبوعہ دہلی ۱۹۹۳ء) اليواقيت والجواهر جلد ۲ صفحه ۲۲ مطبوعه ۱۳۱۷ھ مطبع میمنہ مصر ف الرعد : ١٢ ۱۰ ال عمران: ۲۰۱ بخاری کتاب الایمان باب الحياء من الایمان الفاتحة: بخاری کتاب الادب باب الهجرة