خطبات محمود (جلد 4)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page iii of 574

خطبات محمود (جلد 4) — Page iii

عرض ناشر خطبات محمود کی جلدیں قبل ازیں سے شائع ہوئی ہیں۔نظارت نشر واشاعت قادیان ابتدائی 15 جلدوں کی کمپوزنگ کراکے پہلی بار ان کو حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کی منظوری سے شائع کرنے سعادت حاصل کر رہی ہے۔اللہ تعالیٰ تمام قارئین کو حضرت خلیفۃ المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بیان فرمودہ حقائق و معارف کو سمجھنے اور ان انوار و فیوض سے مستفید ہونے کی توفیق عطا فرمائے اور ان جلدوں کی تیاری کے سلسلہ میں تعاون کرنے والے جملہ کارکنان کو اجر عظیم عطا فرمائے۔آمین ڈائریکٹر فضل عمر فاؤنڈیشن انڈیا