خطبات محمود (جلد 4)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 221 of 574

خطبات محمود (جلد 4) — Page 221

خطبات محمود جلد ۴ ۲۲۱ سال ۱۹۱۴ء توفیق عطا فرمائے۔خدا تعالیٰ ہماری جماعت کے ہر ایک فرد پر اس دنیا میں اور مرنے کے وقت اور مرنے کے بعد بھی اپنے افضال نازل فرمائے۔اور جماعت کو ہر قسم کے تفرقہ اور ہر قسم کے ابتلاؤں سے محفوظ رکھے۔آمین الفضل ۱۹۔نومبر ۱۹۱۴ء ل الانفال: ۳۴ ل عبس: ۳۵ تا ۳۸