خطبات محمود (جلد 4) — Page ix
صفحه ۳۶۳ ۳۷۱ ۳۷۶ ۳۸۱ ۳۸۴ ۳۹۵ ۳۹۸ لد له ۴۱۳ ۴۲۰ ۴۲۵ ۴۳۳ ۴۴۳ ۴۵۷ ۴۶۵ ۴۶۹ ۴۷۹ ۴۸۶ ۴۹۴ لد ٧٥ ۵۰۵ ۵۱۲ ۵۲۲ ۵۲۷ ۵۳۸ خطبہ نمبر تاریخ بیان فرموده ا ۷۲ ۷۳ ۷۴ ۷۵ ۷۶ 44 ۷۸ ۷۹ ۸۰ AM ۸۲ ۸۳ ۸۴ ۸۵ ۸۶ ۸۷ ۸۸ ۸۹ ۹۰ موضوع خطبه ۴ جون ۱۹۱۵ مقابلہ اور لڑائی میں بھی تمہارا طریق ظالمانہ نہ ہو۔ ۱۸ جون ۱۹۱۵ خدا تعالیٰ کے مقررہ راستوں پر چل کر ہی انسان فلاح پا سکتا ہے۔ ۲۵ جون ۱۹۱۵ کوشش کرو کہ تمہیں اعلیٰ درجہ کی موت نصیب ہو۔ ۲ جولائی ۱۹۱۵ تبلیغ مسلمانوں کا اہم فریضہ ہے ۹ جولائی ۹۱۵اء احكَمُ الْحَاكِمِينَ خدا سے تعلق قائم کرو۔ ۱۶ جولائی ۱۹۱۵ رمضان کا مہینہ اللہ تعالیٰ کی عنائت ہے۔ ۲۳ جولائی ۱۹۱۵ء قرآن شریف دنیا کیلئے ہدایت نامہ ہے ۳۰ جولائی ۱۹۱۵ رسول کی اطاعت دراصل خدا تعالیٰ کی اطاعت ہے۔ اگست ۱۹۱۵ تمام کامیابیوں کی گنجی دُعا ہے ۱۳ - اگست ۱۹۱۵ء خلافت سے وابستہ ہونے میں بڑی برکات ہیں۔ ۲۰ - اگست ۱۹۱۵ دینی عزت اُسی کو حاصل ہوتی ہے جو خدا تعالیٰ کی خاطر عاجزی اختیار کرے۔ ۳ ستمبر ۱۹۱۵ ء اسلام وقتی جوش کیلئے نہیں بلکہ موت تک قربانی کیلئے بلاتا ہے ۱۰ ستمبر ۱۹۱۵ ء خواجہ صاحب کے مطالبہ حلف کا جواب ۲۴ ستمبر ۱۹۱۵ اجتماع جمعہ کی برکات یکم اکتوبر ۱۹۱۵ : قرآن شریف کے حکم کے مطابق لڑکیوں کو جائیداد سے حصہ ملنا چاہئیے ۸ اکتوبر ۱۹۱۵ ء ہر صادق نبی پر ایک ہی قسم کے اعتراضات کئے جاتے ہیں۔ ۲۲۔ اکتوبر ۱۹۱۵ ترجمۃ القرآن انگریزی کی اشاعت کیلئے تحریک ۲۹ اکتوبر ۱۹۱۵ خدا تعالیٰ کے کلام کا ہر لفظ اپنے اندر حکمت رکھتا ہے۔ ۵ نومبر ۱۹۱۵ اپنے اندر زندگی کی علامات پیدا کرو۔ ۱۲ نومبر ۱۹۱۵ اصل مقصد اور مدعا کے حصول کی خاطر مصائب کی پروا نہ کرو ۱۹ نومبر ۱۹۱۵ خدا اور اس کے رسولوں کے ساتھ استہزاء بہت بڑا جرم ہے۔ ۱۷ دسمبر ۱۹۱۵ ۱۰ دسمبر ۱۹۱۵ کامل ایمان کا پتہ مصیبت کے وقت ہی لگتا ہے اللہ تعالی کے ہر کام میں بڑی بڑی حکمتیں مخفی ہیں ۲۴ دسمبر ۱۹۱۵ عزت اور کامیابی محنت کے بغیر حاصل نہیں ہوتی۔ ۳۱ دسمبر ۱۹۱۵ء جلسہ سالانہ صداقت مسیح موعود کا عظیم نشان ہے۔ ۹۱ ۹۲ ۹۳ ۹۴ ۹۵