خطبات محمود (جلد 4) — Page 394
خطبات محمود جلد - ۴ له خالد سال ۱۹۱۵ء 66 ہو جائیں گے۔ جس طرح ابن زبیر کو ہم اندر آنا چاہتے ہیں کے کہنے سے اندر جانے کا موقع مل گیا اسی طرح کمزور بھی داخل ہو جائیں گے۔ پس تم لوگ ایک طرف کوشش کرو اور دوسری طرف مل کر دعا ئیں کرو۔ پھر جو کوئی کمزور ہو گا اس کی دعا بھی سب کے ساتھ مل کر منظور ہو جائے گی۔ خدا تعالیٰ تم سب کو اس قابل بنائے ۔ آمین یونس : ۹۱ الفاتحة : ٢ تذکرہ صفحہ ۳۹۷۔ ایڈیشن چہارم 66 الفضل ۱۸ ۔ جولائی ۱۹۱۵ء) ال عمران : ۳۲ وہ بھلا خدا کے شیر پر ہاتھ ڈال سکتا ہے سیرت المہدی حصہ اول صفحه ۹۶ مصنفہ حضرت مرزا بشیر احمد صاحب ایم ۔ اے COUNTY : امیر ، نواب ( علمی اردو لغت صفحہ ۱۱۰۹ مطبوعہ لاہور ۱۹۹۶ء ) کے ڈیوک (DUKE): شہزادے کے بعد سب سے بڑا عہدیدار ، رئیس ) قومی انگریزی اردو لغت صفحه ۶۳۱ مطبوعہ دہلی ۱۹۹۳ء) اليواقيت والجواهر جلد ۲ صفحه ۲۲ مطبوعہ ۱۳۱۷ھ مطبع میمنہ مصر ف الرعد : ١٢ ۱۰ ال عمران : ۲۰۱ ال بخاری کتاب الایمان باب الحياء من الایمان الفاتحة : بخاری کتاب الادب باب الهجرة