خطبات محمود (جلد 4)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 235 of 574

خطبات محمود (جلد 4) — Page 235

خطبات محمود جلد ۴ ۲۳۵ سال ۱۹۱۴ء نیک اور پاک خدمتیں لے اور ہم شکر کریں کہ ہم میں تکبر پیدا نہ ہو۔پہلا گناہ ہی اباء ہے جو تکبر سے پیدا ہوا۔خدا تعالیٰ ہمیں اباء اور استکبار سے محفوظ رکھے۔ہمارا انجام نیک ہو۔خدا تعالیٰ کی رضاء کے ماتحت ہماری زندگی اور موت ہو۔اس کی رضاء کے ماتحت جو کام ہم سے ہو گئے ہیں یا ہوں گے ان سے آگے دنیا کو فائدہ ہو اور ہم کو ثواب پہنچے۔لے مولوی محمد حسین بٹالوی ایڈیٹر رسالہ اشاعۃ السنہ مسلم کتاب الفتن باب ذکر الدجال وصفته ابراهیم : الفضل ۳۔دسمبر ۱۹۱۴ء) بخاری کتاب الرقاق باب القصد والمداومة على العمل ھے اس صحابی کا نام ابی بن کعب رضی اللہ عنہ تھا۔بخاری کتاب المناقب باب مناقب ابی بن کعب