خطبات محمود (جلد 4) — Page 215
خطبات محمود جلد - ۴ ۲۱۵ سال ۱۹۱۴ء ایک طرف زہر اور دوسری طرف تریاق ہے۔ ایک طرف خدا تعالیٰ کے انعام ہیں ۔ اور دوسری طرف ہلاکت کا پیالہ ہے تم اپنے آپ کو اس قابل بناؤ کہ خدا تعالیٰ اپنے انعام تم پر نازل کرے اور ہلاکت کا پیالہ تم سے ٹال دے۔ اے خدا ! تجھ کو سب قدرتیں ہیں تو ہم سے ایسا ہی کر ۔ ل الرعد : ١٢ الحج: الفضل ۱۲ - نومبر ۱۹۱۴ء) مہر منیر مؤلفه فیض احمد فیض جامع غوثیہ گولڑہ صفحہ ۳۴۔ متی باب ۱۱ آیت ۱۱ تا ۱۴ ( مفہوما ) برٹش اینڈ فارن بائیبل سوسائٹی انار کلی لاہور ۱۹۴۳ ه الفيل: ۲ تا تذکرہ صفحہ ۳۰۱۔ ایڈیشن چہارم