خطبات محمود (جلد 4)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page v of 574

خطبات محمود (جلد 4) — Page v

شکل میں شائع کر رہی ہے۔اس جلد کی تیاری میں محترم نے خاکسار کی عملی معاونت فرمائی۔فجزاهُمُ اللهُ احْسن الجَزَاءِ اللہ تعالیٰ ہمیں ان خطبات سے پورے طور پر استفادہ کرنے اور جماعتی ذمہ داریوں کو احسن رنگ میں ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین۔