خطبات محمود (جلد 4)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 468 of 574

خطبات محمود (جلد 4) — Page 468

خطبات محمود جلد ۴ ۴۶۸ سال ۱۹۱۵ء بھی ہدایت نصیب ہو جائے اور اس طرح ہماری جماعت اس گناہ کو دور کرنے کا ذریعہ ٹھہرے۔اخباروں کے ذریعے اس بات سے اطلاع دے دی جائے کہ تمام احمدی دستخط کر کے اور انگوٹھے لگا کر میموریل تیار کریں اور کوئی احمدی خواہ کسی قوم کا ہو، کسی ضلع کا ہو، کسی علاقہ کا ہو، سب یہ لکھ دیں کہ ہمارے فیصلے شریعت پر ہوں کسی علاقہ یا ضلع کے رواج پر نہ ہوں۔اللہ تعالیٰ مسلمانوں پر پھر وہ دن لائے کہ وہ خدا کے حکموں پر عمل کر کے دین و دنیا میں کامیاب ہو جاویں۔آمین البقرة: تا (الفضل ۱۹۔اکتوبر ۱۹۱۵ء)