خطبات محمود (جلد 4)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 341 of 574

خطبات محمود (جلد 4) — Page 341

خطبات محمود جلد ۴ ۳۴۱ سال ۱۹۱۵ء ہوئی، اسلئے ہم اس کا جنازہ نہیں پڑھیں گے اور اگر وہ شخص خدا کے نزدیک بخش کا مستحق ہے تو ہمارے جنازہ پڑھنے کے بغیر ہی خدا اسے بخش دے گا۔اور اگر وہ بخشش کے لائق نہیں تو ہمارے جنازہ پڑھنے سے بھی نہیں بخشا جائے گا۔پس جہاں ہم ہیں وہاں احمدیت کی تبلیغ ہوگی اس لئے کسی کے جنازہ کے متعلق صاف بات ہے اور جہاں ہم نہیں ہیں وہاں ہمیں جنازہ پڑھنے کی نوبت ہی نہیں آئے گی۔خدا تعالیٰ ہماری جماعت کو سچی سمجھ دے اور ہماری زندگی اس کی عین فرمانبرداری اور اطاعت میں ہو۔ہم اس کے احکام کو اچھی طرح بجان لانے والے ہوں اور اس کی رضا کی راہوں پر چلیں۔(الفضل ۶ مئی ۱۹۱۵ء) ل التوبة: ۷۹ تا ۸۴ ملفوظات جلد ۲ صفحه ۲۰۷ بنی اسرائیل: ۲۴ الجمعة : ۴ ه القلم : ۵ صحیح مسلم کتاب الجنائز باب الصلوة على القبر و بخارى كتاب الجنائز باب الصلوة على القبر بعد ما يُدفن ك الفضل ۲۸ مارچ ۱۹۱۵ء صفحہ آخر العنكبوت: