خطبات محمود (جلد 3) — Page 415
خطبات محمود ۴۱۵ جلد سوم بیوی کی روح خاوند کی روح کو سنارہی ہوگی کہ دیکھو ہمارے اتحاد کا کتنا شاندار نتیجہ نکلا۔یہ خطبہ پڑھنے کے بعد حضور نے اعلان نکاح کرتے ہوئے فرمایا فریقین میں یہ شرط قرار پائی ہے کہ بصورت تبدیلی عقائد احمدیت مولوی عبد السلام صاحب یا ان کی عدم پابندی مذہب یا ان کی عدم ایفاء حقوق زوجہ مسلمہ خاتون کی درخواست پر خلیفہ وقت کو اختیار ہو گا کہ نکاح فسخ کردیں۔له الفضل -۲۲ اپریل ۱۹۳۷ء صفحه ۱ الفضل ۲۳ اپریل ۱۹۳۷ء صفحه ۵۷۴) که بخاری کتاب الایمان باب ما جاء ان الاعمال بالنية والحسبة ولكل امرىء مانوى۔ه الحشر : 19 سے اپنے لئے آسمان پر مال جمع کرو جہاں نہ کیڑا خراب کرتا ہے" (متی باب ۶ آیت ۲۰ بائبل سوسائٹی انار کلی لاہور مطبوع (۱۹۹۴ء) م الصف : ۱۳ الحشر : ۱۹