خطبات محمود (جلد 3)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 146 of 724

خطبات محمود (جلد 3) — Page 146

خطبات محمود چند موم ایک روز میں ہی ان کے نکاح کا سامان ہو گیا۔یہ خدا کا فضل ہے کہ وہ وعدہ کرتا ہے اور پورا کرتا ہے انسان سے خود غلطی ہوتی ہے اور اس کو خدا کی طرف منسوب کرتا ہے۔لیکن اگر حق پر قائم رہے تو خدا تعالیٰ اس کی اصلاح فرماتا ہے اور اس کا کام خود بناتا ہے۔یہی بات کافی ہے۔اگر مومن اصلاح عمل کے لئے اس پر عمل کرے۔الفضل ۲۴ جولائی ۱۹۲۲ء صفحہ ۷ ) الفضل ۲۷ فروری ۲ مارچ ۱۹۲۲ء صفحه ۱۵ له الاحزاب : ۷۲۷۱