خطبات محمود (جلد 3) — Page 142
خطبات محمود ۱۴۴۲ جلد سوم لوگ اپنے وطنوں کو بھول کر اسی کو اپنا وطن سمجھ لیتے ہیں ایسے نکاح ہمیں اسی نکتہ کی طرف متوجہ کرتے ہیں ورنہ نکاح کے خطبہ کی غرض تو لڑکے اور لڑکی والوں کو نصیحت ہوتی ہے۔الفضل ۲۲ جون ۱۹۲۲ء صفحہ ۷۶) الفضل ۱۳ فروری ۱۹۲۲ء صفحه ۲ له النساء : ۲