خطبات محمود (جلد 3) — Page xv
خطبات محمود ۱۲ جلد سوم اور خصوصاً رشتہ داریوں کے (معاملہ) میں ( تقویٰ سے کام لو اللہ تم پر یقینا نگران ہے۔يَأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اتَّقُوا اللهَ وَقُولُوا اے مومنو! اللہ کا تقویٰ اختیار کرو اور وہ بات کہو جو بیچ دار نہ ہو (بلکہ کچی ہو) قَوْلاً سَدِيدًا يُصْلِحْ لَكُمْ أَعْمَالَكُمْ وَيَغْفِرْلَكُمْ اگر تم ایسا کرو گے تو اللہ تمہارے اعمال کو درست کر دے گا۔اور تمہارے گناہوں کو ذُنُوبَكُمْ وَمَنْ يُطِعِ اللَّهَ وَرَسُولَهُ فَقَدْ فازَ فَوْزًا عَظِيمًا (الاحزاب : ۷۲۷۱) معاف کر دے گا اور جو شخص اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کرے وہ بڑی کامیابی حاصل کرتا ہے۔يُاَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اتَّقُوا اللَّهَ وَلْتَنْظُرُ اے مومنو! اللہ کا تقویٰ اختیار کرو اور نَفْسٌ مَّا قَدَّمَتْ لِغَدٍ وَاتَّقُوا اللَّهَ إِنَّ چاہئے کہ ہر جان اس بات پر نظر رکھے کہ اس نے کل کے لئے آگے کیا بھیجا ہے اور تم اللهَ خَبِيرٌ بِمَا تَعْمَلُونَ (الحشر: (19) سب اللہ کا تقویٰ اختیار کرو۔اللہ تمہارے اعمال سے خوب باخبر ہے۔نوٹ : اس کے بعد اپنی زبان میں حسب موقع نصائح کر کے ایجاب و قبول کروایا جاتا ہے اور دعا کی جاتی ہے۔