خطبات محمود (جلد 3)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 122 of 724

خطبات محمود (جلد 3) — Page 122

خطبات محمود ۱۲۲ جلد سوم رکھا ہے مگر بہت لوگ ہیں جو اس کی اہمیت کو نہیں سمجھتے اور ان فوائد کو حاصل نہیں کرتے جو اس میں رکھے گئے ہیں۔ان کی مثال اس نادان بچے کی ہے جس کو ایک خوبصورت ہیرا ملتا ہے مگر وہ اس کی قدر وقیمت کو نہیں جانتا اس لئے ایک روپیہ بھی اس کی اگر قیمت ملے تو دینے کو تیار ہو جاتا ہے۔لیکن اگر اس کو معلوم ہو جائے تو دس ہزار روپیہ قیمت پر بھی نہیں دے گا۔پس چونکہ عموماً لوگوں کو نکاح کے معاملہ کی اہمیت معلوم نہیں اس لئے وہ فوائد بھی حاصل نہیں کر سکتے۔اس لئے ضروری ہے کہ ہماری جماعت کے لوگ نکاح کے مطلب کو سمجھیں اور اس کو پورا کرنے کی کوشش کریں۔الفضل -۱۶ فروری ۱۹۲۲ء صفحه ۸۰۷) له الفضل ۱۹ دسمبر ۱۹۲۱ء صفحہ 1 له اليواقيت والجواهر جلد ا صفحه ۹ حاشیه مطبوعہ مصر ۵۱۳۲۱