خطبات محمود (جلد 3)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 676 of 724

خطبات محمود (جلد 3) — Page 676

خطبات محمود 424 جلد سوم افتتاح کروں گا کہ اللہ تعالی ان سارے نکاحوں کو بابرکت کرے دینی طور پر بھی اور دنیوی طور پر بھی اور آئندہ سلسلہ کی طاقت اور قوت کی بنیاد ان نکاحوں کے ذریعہ سے پیدا ہو ۔ ان کلمات کے بعد حضور نے احباب سمیت لمبی دعا فرمائی۔) له تذکره صفحه ۳۴۵- ایڈیشن چهارم الفضل ۴ - فروری ۱۹۵۶ء صفحه ۴۷۳)