خطبات محمود (جلد 3) — Page 554
خطبات محمود ۵۵۴ جلد سوم کرتے تھے اور انہوں نے ایک حصہ تک تعلیم بھی ہمارے ہاں ہی رہتے ہوئے پائی ان میں سے ملک محمد حسین صاحب جن کی لڑکی کا اس وقت نکاح ہے میرے بچپن کے دوست تھے اور ہم سالها سال تک اکٹھے رہے ہیں وہ افریقہ چلے گئے تھے اور بیرسٹر ہو گئے تھے مگر اب فوت ہو چکے الفضل ۵- نومبر ۱۹۴۱ء صفحه ۴۷۳) ہیں۔له الفضل ۱۶ ستمبر ۱۹۴۱ء صفحہ ۲۔