خطبات محمود (جلد 3)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 31 of 724

خطبات محمود (جلد 3) — Page 31

خطبات محمود •1 ذات پات کی الجھنوں سے بچنا چاہئے (فرموده ۲۲ جون ۱۹۱۸ء) سید عزیز الرحمن بریلوی کی لڑکی نصرت بانو کا نکاح ڈاکٹر عطر الدین صاحب وٹرنری گریجویٹ سے پانچ سو روپیہ مصر پر حضرت خلیفہ المسیح الثانی نے پڑھا۔و خطبہ مفسونہ کی تلاوت کے بعد حضور نے جماعت کو اس طرف توجہ دلائی کہ وہ تقویٰ کو ہی معیار شرافت سمجھیں اور ذات پات کی الجھنوں سے حتی الامکان بچیں اور سید صاحب کے نمونہ پر اظہار خوشنودی فرمایا۔الفضل ۳۰ جولائی ۱۹۱۸ء صفحہ ۲) جلد سوم