خطبات محمود (جلد 3) — Page 441
خطبات محمود ۴۴۱ جلد سوم رَسُولَة رسوله حکم دیا۔ اس کے بعد اللہ تعالٰی اس کی تشریح کرتے ہوئے فرماتا ہے ۔ وَمَن یم ہے ۔ وَمَنْ يُطِعِ اللَّهَ وَ لَهُ فَقَدْ فَازَ فَوْزًا عَظِيمًا - کہ جو شخص اللہ تعالیٰ کی اطاعت کرے گا اور اس کے حقیقی معنوں میں محبت کرے گا وہ کامیاب ہو جائے گا۔ چونکہ ماضی کے خطرات پر انسان کا قبضہ نہیں ہوتا بلکہ صرف اللہ تعالٰی کا قبضہ ہوتا ہے اس لئے ان خطرات سے بچنے کے لئے اللہ تعالٰی کی اطاعت اور اس سے محبت کی تعلیم دی۔ دوسری چیز مستقبل کو درست کرنا ہے مگر اس پر چونکہ انسان کا اختیار ہوتا ہے اس لئے مستقبل کو درست رکھنے کے لئے اللہ تعالیٰ نے رسول کریم کی اطاعت کو ضروری قرار دیا۔ پس ماضی کے خطرات سے بچنے کے لئے اللہ تعالٰی نے تقویٰ اللہ اور اطاعت الہی کو علاج بتایا اور مستقبل کو درست رکھنے کے لئے قول سدید اور رسول کریم ﷺ کی اطاعت کرنے کی تلقین کی۔ فریقین کا تعین سے نہیں ہو سکا۔ ه الاحزاب : ۷۲۷۱ ه مسلم كتاب البر والصلة باب تحريم الغيبة الفضل یکم ستمبر ۱۹۳۷ء صفحہ ۵۷۴)