خطبات محمود (جلد 3) — Page 422
خطبات محمود ۲۲ جلد سوم کا مقام حاصل ہو سکتا ہے تو رسول کا مقام تو یقینا اس سے بلند تر ہو جائے گا اور یہ وہ مقام ہے جہاں انسان کامل بن جاتا ہے اس لئے وہ فوز عظیم کا محتاج نہیں رہتا بلکہ وہ اتنا بلند مقام ہے کہ دوسروں کو فوز عظیم کے مقام پر پہنچاتا ہے ۔ لے فریقین کا تعین نہیں ہو سکا۔ ه الدهر : 9 الفضل ۲۴ - جون ۱۹۳۷ء صفحہ ۴ تا ۶) ه بخاری کتاب المناقب باب يوثرون على انفسهم ولو كان بهم خصاصة لله الاستيعاب في معرفة الاصحاب - باب حرف السين - جلد ۲ صفحه ۱۵۶ مطبوعہ بیروت ۱۹۹۵ء شه العنكبوت : ۴۶ له الاحزاب : ۷۲