خطبات محمود (جلد 3) — Page 226
خطبات محمود ۲۲۶ جلد سوم دوسرا اعلان مسعوده بیگم مولوی محمد علی صاحب بدوملہی کی لڑکی کے نکاح کا ہے جو مولوی عمرالدین صاحب ساکن صریح ( والد خان صاحب منشی فرزند علی صاحب) کے لڑکے میاں عبد العزیز صاحب سے بعوض مبلغ بار صد روپے مہر قرار پایا ہے۔ الفضل ۵- نومبر ۱۹۲۶ء صفحہ ۷٬۵)