خطبات محمود (جلد 3) — Page 209
خطبات محمود ۲۰۹ جلد سوم کرے خود اعلان کرتا ہوں۔ لڑکی والے یہاں موجود نہیں ہیں لیکن انہوں نے تحریری اجازت بذریعہ رجسٹری مفتی محمد صادق صاحب کو بھیج دی ہے اور انہیں اپنا قائم مقام مقرر کیا ہے۔ مفتی صاحب آپ کو ایک ہزار روپیہ مہر پر ساره بیگم بنت مولوی عبدالماجد صاحب بھاگلپوری کا نکاح مجھ سے منظور ہے۔ جناب مفتی صاحب نے منظوری کا اقرار کیا۔ اس کے بعد حضور نے لمبی دعا فرمائی۔ الفضل ۱۸- اپریل ۱۹۲۵ء صفحه ۲ تا ۶) لله الفضل ۱۴۔ اپریل ۱۹۲۵ء صفحہ ۱۔ که بخاری کتاب بدء الخلق باب الارواح جنود مجندة