خطبات محمود (جلد 3)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page xv of 724

خطبات محمود (جلد 3) — Page xv

خطبات محمود ۱۲ جلد - اور خصوصاً رشتہ داریوں کے (معاملہ) میں ( تقوی سے کام لو اللہ تم پر یقینا نگران ہے۔ يَأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اتَّقُوا اللَّهَ وَقُولُوا اے مومنو! اللہ کا تقویٰ اختیار کرو اور وہ بات کہو جو بیچ دار نہ ہو ( بلکہ بچی ہو) قَوْلًا سَدِيدًا يُصْلِحْ لَكُمْ أَعْمَالَكُمْ وَيَغْفِرُ لَكُمْ (اگر تم ایسا کرو گے تو اللہ تمہارے اعمال کو درست کر دے گا۔ اور تمہارے گناہوں کو ذُنُوبَكُمْ وَمَنْ يُطِعِ اللَّهَ وَرَسُولَهُ فَقَدْ معاف کر دے گا اور جو شخص اللہ اور اس فازَ فَوْزًا عَظِيمًا (الاحزاب : ۷۲۷۱) کے رسول کی اطاعت کرے وہ بڑی کامیابی حاصل کرتا ہے۔ يَأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اتَّقُوا اللَّهَ وَلْتَنْظُرُ اے مومنو! اللہ کا تقویٰ اختیار کرو اور نَفْسٌ مَا قَدَّمَتْ لِغَدٍ وَاتَّقُوا اللَّهَ إِن چاہئے کہ ہر جان اس بات پر نظر رکھے کہ اللهَ خَبِيرٌ بِمَا تَعْمَلُونَ (الحشر : (١٩) اس نے کل کے لئے آگے کیا بھیجا ہے اور تم سب اللہ کا تقویٰ اختیار کرو۔ اللہ تمہارے اعمال سے خوب باخبر ہے۔ نوٹ : اس کے بعد اپنی زبان میں حسب موقع نصائح کر کے ایجاب و قبول کروایا جاتا ہے اور دعا کی جاتی ہے۔