خطبات محمود (جلد 3) — Page 91
خطبات محمود ۹۱ جلد سوم خطبہ میں رکھا ہے۔نکاح کا معاملہ بھی اسی قسم کا ہے کہ اس کی بہت سی باتیں انسان کے دخل اور قبضہ سے باہر ہیں اس لئے فرمایا کہ جو تم کر سکتے ہو اپنی طرف سے ٹھیک کرد باقی ہم کر دیں گے۔جن جن پیشوں اور کاموں میں انسان اس گر کو مد نظر رکھے گا۔یعنی جو کام اس کے اختیار میں ہے وہ کرے اور باقی خدا پر چھوڑ دے خدا اس کو ضرور کامیاب کر دے گا۔الفضل ۳ فروری ۱۹۲۱ء صفحہ ۷۶) له الاحزاب : ۷۲۷۱