خطبات محمود (جلد 3)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 87 of 724

خطبات محمود (جلد 3) — Page 87

خطبات محمود ۸۷ جلد سوم وہی ہمارے لئے بابرکت ہو گا اور ہماری بہتری کا موجب ہو گا۔ یہ نصیحت میں پھر خاص طور پر کر دیتا ہوں۔ اس وقت دو نکاح ہیں۔ ا فضل بی بی بنت مولوی عمر الدین صاحب شملوی کا نکاح ۲۰۰۰ روپیہ مصر پر عبدالحمید احمدی پر کرم بخش جالندھری سے خورشید بیگم بنت محمد الدین صاحب کا نکاح ۵۰۰ روپیہ مہر پر ظہور الدین دھرم کوئی ہے ۔ مولوی عمر الدین صاحب بہت مخلص ہیں اور تبلیغ میں لگے رہتے ہیں ان کی لڑکی کے لئے بالخصوص دعا کریں۔ الفضل (۲۰- جنوری ۱۹۲۱ء صفحہ ۷)