خطبات محمود (جلد 3) — Page 656
خطبات محمود ۶۵۶ جلد موعد ہو کر اپنی عملی قوتوں کو ضائع کر دیتا ہے۔تمہیں نئی برکتیں حاصل کرنے کی کوشش کرنی چاہئے تم مردوں کی قربانیوں پر فخر کرنا چھوڑو تم زندہ ہنو۔اور زندہ قوموں کی طرح خود ان نعمتوں کو حاصل کرو۔لے مسند احمد بن حنبل جلد ۲ صفحه ۳۸۵ الفضل ۶ - اگست (۱۹۵۲ء)