خطبات محمود (جلد 3) — Page 580
خطبات محمود ۵۸۰ جلد موم نے یہ باتیں کہہ دی ہیں تاکہ جماعت کی اصلاح اور اس کے حالات کی درستی کا موجب ہوں۔میں نے اعلان کیا ہوا ہے کہ میں سوائے اپنے عزیزوں کے اور کسی کا نکاح نہیں پڑھاؤں گا مگر چونکہ یہ واقف زندگی ہیں اور اس وجہ سے میرے عزیزوں میں ہی شامل ہیں اس لئے میں اس نکاح کا اعلان کر رہا ہوں اور اس بنیاد پر ایک دوسرے نکاح کا بھی اعلان کروں گا کیونکہ جب ایک نکاح پڑھنے کے لئے کھڑا ہوا ہوں تو دوسرے نکاح کے اعلان میں میرا کوئی زائد وقت خرچ نہیں ہوتا۔له الفضل ۱۲ اپریل ۱۹۴۲ء صفحه ۱ له ال عمران : ۱۰۵ کے تذکرہ صفحہ ۶۶۔ایڈیشن چهارم ه الحجرات : ۱۴ هه النساء : ۴ الفضل (۲۲ جون ۱۹۴۴ء صفحه ۱ تا ۴)