خطبات محمود (جلد 3) — Page 400
۴۰ کے تمدن کے فرق کے ساتھ خرابیاں پیدا ہوتی ہیں ورنہ در حقیقت کوئی وجہ نہیں کہ غربت میں بھی تعدد ازدواج کی وجہ سے کوئی دقت پیدا ہو۔الفضل ۲ اکتوبر ۱۹۳۶ء صفحه ۴ تا ۶) له الفضل ۳۰ ستمبر ۱۹۳۷ء له النساء : ۴ مسند احمد بن حنبل جلد ۳ صفحه ۱۵۸ مطبوعہ بیروت ۶۱۹۷۸ شه مثنوی رومی مترجم مولوی فیروزالدین دفتر سوم صفحہ ۷۶ ۷۷ مطبوعہ ۱۹۲۹ء