خطبات محمود (جلد 3) — Page 250
خطبات محمود ۲۵۰ جلد سوم کے سامنے ڈال دے کیونکہ خدا جو کچھ دے گا وہی اچھا ہو گا۔ہمیشہ اپنے معاملات اللہ تعالٰی کے ہاتھ میں دے دینے چاہئیں کہ وہ حقیقی جوڑا ملا دے۔اور جب جو ڑا مل جائے تو ہر قسم کا آرام حاصل ہو جاتا ہے اور جنت مل جاتی ہے۔جنت بھی دراصل دو قسم کی ہوتی ہے۔ایک دنیوی جنت اور ایک اخروی۔اخروی جنت تو صرف مسلم کو ہی حاصل ہو سکتی ہے لیکن دنیوی جنت غیر مسلم بھی متمتع ہو سکتے ہیں۔پس مومن کو اپنے کام اللہ تعالیٰ پر چھوڑ دینے چاہئیں اور الفضل ۲۶ - اکتوبر ۱۹۲۸ء صفحه ۱۰۰۹) سے اپنی خواہشات کو بہت کم دخل دینا چاہئے۔له الفضل ۱۸- تمبر ۶۱۹۲۸ کے تذکرہ صفحہ ۷۰۔ایڈیشن چهارم سے الروم : ۲۲ البقرة : ۲۱۷