خطبات محمود (جلد 3) — Page xiv
خطبات محمود خطبہ مسنونه جلد سوم الْحَمْدُ لِلَّهِ نَحْمَدُهُ وَنَسْتَعِينُهُ تمام تعریفیں اللہ کے لئے ہیں۔ہم تعریف وَنَسْتَغْفِرُهُ وَنُؤْمِنُ بِهِ وَنَتَوَكَّلْ عَلَيْهِ کرتے ہیں اس کی اور مدد مانگتے اور بخشش وَنَعُوذُ بِاللَّهِ مِنْ شُرُورِ أَنْفُسِنَا وَمِنْ چاہتے ہیں اس سے۔اور ایمان لاتے ہیں سَيّاتِ اَعْمَالِنَا مَنْ يَهْدِهِ اللهُ فَلَا اس پر اور ہم بھروسہ رکھتے ہیں اس پر۔اور ہم حفاظت چاہتے ہیں اللہ کی مدد کے ساتھ مُضِلَّ لَهُ وَمَنْ يُضْلِلْهُ فَلَا هَادِيَ لَهُ اپنے نفس کی شرارتوں سے اور اپنے برے امَّا بَعْدُ فَاَعُوْذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَنِ کاموں سے۔جس کو اللہ تعالٰی ہدایت دے الرَّحِيمِ اسے کوئی گمراہ کرنے والا نہیں۔اور جس کو وہ گمراہ قرار دے پس کوئی نہیں اس کو ہدایت دینے والا۔اس کے بعد میں حفاظت چاہتا ہوں اللہ تعالٰی کی راندے ہوئے شیطان بشع الله الرحمن الرحيم (میں) اللہ کا نام لے کر جو بے حد کرم کرنے والا بار بار رحم کرنے والا ہے (پڑھتا ہوں) يَايُّهَا النَّاسُ اتَّقُوا رَبَّكُمُ الَّذِي اے لوگو! اپنے رب کا تقوی اختیار کرو جس خَلَقَكُمْ مِّنْ نَّفْسٍ وَاحِدَةٍ وَخَلَقَ نے تمہیں ایک (ہی) جان سے پیدا کیا۔اور اس کی جنس) سے (ہی) اس کا جوڑا پیدا کیا۔مِنْهَا زَوْجَهَا وَبَثَّ مِنْهُمَا رِجَالاً كَثِيرًا وَنِسَاءً وَاتَّقُوا اللَّهَ الَّذِي تَسَاءَ اور ان دونوں میں سے بہت سے مرد اور لُونَ بِهِ وَالْأَرْحَامَ إِنَّ اللَّهَ كَانَ عَلَيْكُمْ رَقِيبًا (النساء : ۲) عورتیں ( پیدا کر کے دنیا میں) پھیلائے اور اللہ کا تقویٰ (اس لئے بھی) اختیار کرو کہ اس کے ذریعہ سے تم آپس میں سوال کرتے ہو۔