خطبات محمود (جلد 39) — Page 343
$1959 343 خطبات محمود جلد نمبر 39 با قاعدہ رپورٹ بھیجا کریں اور گورنمنٹ کے مقرر کردہ قواعد اور پھر اپنے باپ دادا کے تجربہ کے مطابق ہل چلائیں اور کھاد ڈالیں۔یہ نہ ہو کہ اپنی سستی کی وجہ سے وہ خود بھی مصیبت میں پڑیں اور ہم بھی مصیبت میں پڑیں۔ان کو اس بارہ میں زیادہ پستی دکھانی چاہیے تاکہ ان کی مصیبت بھی دور ہو، سلسلہ کی مصیبت بھی دور ہو اور ملک کی مصیبت بھی دور ہو۔الفضل 8 مارچ 1959ء) 1: مَثَلُ الَّذِيْنَ يُنْفِقُونَ أَمْوَالَهُمْ فِي سَبِيلِ اللهِ كَمَثَلِ حَبَّةٍ أَنْبَتَتْ سَبْعَ سَنَابِلَ فِي كُلِ سنْبُلَةٍ مِائَة حَبَّةٍ وَاللهُ يُضْعِفُ لِمَنْ يَشَاءُ وَاللهُ وَاسِعٌ عَلِيمٌ (البقرة : 262) 2 : هود : 7 3 حزقی ایل باب 4 آیت 12 تا 15 - (مفہوما ) 4 : تذکرہ صفحہ 8 طبع چہارم